Wednesday, June 24, 2009

سب کو بہت بہت مبارک پاکستان نے ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا

مبارک ہو تمام خواتین و حضرات کو ، پاکستان کرکٹ ٹٰیم نے ماضی کے برعکس غلطی نہ دہراتے ہوے ٹونٹی ٹونٹی کا فائنل سری لنکا سے جیت لیا.

شاھد خان آفریدی نے اس جیت میں بھرپور کردار ادا کیا، ذمہ داری سے کام لیتے ہوے پاکستان کو جیت تک پہنچا دیا


سری لنکن اننگز کی جھلکیاں

http://www.youtube.com/watch?v=moVgRQBMFBQ

پاکستانی اننگز کی جھلکیاں

http://www.youtube.com/watch?v=RKXGEokl71Y

No comments:

Post a Comment