سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم‘ سائنس و ٹیکنالوجی کا
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم‘ سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس۔مختلف امور زیر غور لائے گئے
حکومت وہی اقدامات کر رہی ہے جو قوم کی آواز ہے۔ سائنس و کمپیوٹر سائنس کے مضامین کا اردو میں ترجمہ کرکے
دینی مدارس میں متعارف کروانا چاہتے ہےں۔ چےئرمےن قائمہ کمےٹی رزینہ عالم خان کا اجلاس سے خطاب اور صحافےوں سے گفتگو
لاہور ۔5 جنوری (اے پی پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم‘ سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس پیر کے روز اردو سائنس بورڈ کے صدر دفتر اپر مال لاہور میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت قائمہ کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر رزینہ عالم خان نے کی جبکہ کمیٹی کے دیگر ارکان سینیٹر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ‘ سینیٹر سید جاوید علی شاہ‘ سینیٹر عمار احمد خان‘ سینیٹر محمد سید‘ سینیٹر لیاقت علی بنگلزئی‘ سینیٹر ساجد میر‘ سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر تعلیم‘ سائنس اور ٹیکنالوجی کے متعلق امور زیر غور لائے گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment