پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال عام ہوگیا ہے ہر گھر اور علائقہ میں انٹر نیٹ اور کیفے موجود ہیں، مگر نوجوانوں میں اس کا استعمال عام طور پر پاکستانی اور انڈیا کے اداکاروں کی فیک ننگی تصاویر یا پاکستانی انڈیا امریکہ جاپان اور دوسرے ممالک کے نام سے سیکسی ویب سائیٹ اور مویز دیکھنا ہے۔ جو عام طور پر نوجوان انٹرنیٹ کیفے کے کیبن میں بیتھ کر ننگی عورتوں اور مختلف سیکس کی تصاویر کو آسانی سے دیکھ سکتیں ہیں۔ کافی انٹرنیٹ کی سائیٹس پہ رنڈی بازی اور لونڈے بازی کے لیئے نوجوانوں نے اپنے موبائیل نمبرس اور ای میلس بھی دیئے ہوئے ہیں۔ کافی کلاسیفائیڈ سائیٹس اور گے فورم پر ان کے کانٹک آپ کو باآسانی نظر آسکتے ہیں۔
کافی دنوں پہلے تو یو ٹیوب سائیٹ پہ کچھ پاکستانی انڑنیٹ کیفے سیکس کے نام سے کافی ویڈیو کلپس بھی دیکھنے میں آئے جن میں لڑکا اور لڑکی سیکسی ویب سائیٹس اور مویز دیکھ کر ایک دوسرے سے فحش حرکتیں کرتے ہوئے نظر آ رہے تھے۔ پاکستان کے نوجوانوں کو انٹرنیٹ کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا اور اس کا صحیح استعمال کرنا ہوگا تاکہ وہ کسی سے بھی پیچھے نہ رہ سکیں۔ جیسا کہ تعلیمی اور سائنسی میدان میں ۔ آپ اپنے کمینٹس دے سکتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment