پاکستان میں موبائیل چوری یا چھن جانے پر آپ اپنی سم بلاک کرواسکتے ہیں اور رپورٹ درج بھی کروا سکتی ہیں۔
آپ موبائیل فون بلاک کروانے کے لیئے ان نمبرس پہ رابطہ کریں
5682222 021 اور 021 6583334 سٹیزن پولیس لیژاں کمیٹی یا 15 پر کال کریں
اور آپ کال کرسکتے ہیں (پی ٹی ای) کا نمبر 080025625 یا فیکس کریں
021-5683336
اورای میل بھی کرسکتے ہیں۔
کے نمبر پہ بھی کال کرسکتے ہیں۔ اپنے ساری ڈیٹا اور موبائل فون کا
IMEI
نمبر ہونا لازمی ہے۔ اپنی موبائل فون کا
نمبر جانے کے لیئےIMEI
*#06#
ڈائل کریں۔
مزید معلومات کے لیئے ان ویب سائیٹس کو وزٹ کریں۔
http://www.cplc.org.pk/
www.cplc.org.pk/imei_form.php
http://www.pta.gov.pk/
No comments:
Post a Comment